پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر اور شفیعہ روز جزا حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض شعراء اور ذاکرین اہلبیت علیھم السلام نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی
امریکیوں میں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ "جو بھی ایران میں فتنہ انگیزی کرے گا، ہم اس کی مدد کریں گے۔" احمقوں کو حماقت سوجھی ہے! جو بھی امریکہ کے لئے غلامی کرے گا ایرانی عوام اسے اپنے قدموں تلے روند ڈالیں گے۔
انکی گاڑی کو چاروں طرف سے گھیر کر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس میں گاڑی چھلنی ہوگئی اور انہیں شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کردی گئی
خوارج کے گروپ نے جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 16 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا جبکہ 8 خوراج ہلاک کردیے گئے
وزیر اعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر کرم کے لیے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا گیا ہے، گزشتہ روز صوبائی حکومت کے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر نے پشاور سے کرم کےلیے 2 پروازیں کیں
ی ٹی آئی کے زیر حراست افراد کو سنائی گئی سزائیں انصاف کے اصولوں کے منافی ہیں، زیر حراست افراد عام شہری ہیں ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ امریکی سفارتکاروں نے شام میں ہیئت تحریر الشام کے ساتھ اقتدار کی منتقلی کے اصولوں اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی
صیہونیت اور ان جیسے دیگر نظام ختم ہو جائیں گے اور اس میں کسی شک کی گنجائش تک نہیں۔ لیکن جب تک ہماری اندرونی مزاحمت مضبوط نہ ہو، ہم بیرونی دشمنوں کے خلاف کچھ نہیں کر سکتے
نسل پرستی اسلام کے خلاف ہے۔ اسلام اتحاد اور خدا کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ حبل اللہ، اسلامی انقلاب کے اقدار کا حصول اور ادارہ سازی کے لیے گفتگو جاری رکھی جائے اور اسے مستحکم کیا جانا چاہئے